Zameen Par Pehla Qadam-Syedna Adam عليه السلام

Zameen Par Pehla Qadam-Syedna Adam عليه السلام

زمین پر پہلا قدم-سیدنا آدم علیہ السلام-اشتیاق احمد

Downloaded 5 times

Writer
Subject
Age group
Language
Pages
22
File size
2 MB

زمین پر پہلا قدم معروف مصنف اشتیاق احمد کی بچوں کے لیے تحریر کردہ “سلسلہ قصص الأنبياء” (جلد 1) کا حصہ ہے، جو ابوالبشر سیدنا آدم علیہ السلام کی تخلیق اور ان کے زمین پر تشریف لانے کے ایمان افروز واقعات پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں بچوں کی ذہنی سطح اور تربیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلامی تاریخ و قصص الانبیاء کو نہایت دلچسپ، آسان اور جاذبِ نظر اسلوب میں پیش کیا گیا ہے۔ نونهالانِ ملت میں دینی معلومات، اخلاقی اقدار اور مطالعے کا شوق بیدار کرنے کے لیے یہ ایک نہایت مفید اور بہترین تحریر ہے

Related books